حدیث نمبر: 446
446 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا أَبُو مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَايِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ»
اردو ترجمہ مسند الحمیدی
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کے وقت جب بیدار ہوتے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے منہ کو مسواک کے ذریعہ صاف کرتے تھے۔