حدیث نمبر: 16641
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " بَالَ فَنَضَحَ فَرْجَهُ " .
مولانا ظفر اقبال
بنوثقیف کے ایک آدمی کی اپنے والد سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب کیا اور اپنی شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے مار لئے۔