حدیث نمبر: 15455
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي حَكِيمُ بْنُ أَبِي يَزِيدٍ ، عَنْ أَبِيهِ , قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " دَعُوا النَّاسَ يُصِيبُ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ ، فَإِذَا اسْتَنْصَحَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيَنْصَحْهُ " .
مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابویزید سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : لوگوں کو چھوڑ دو کہ انہیں ایک دوسرے سے رزق حاصل ہوالبتہ اگر تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کے ساتھ ہمدردی کرنا چاہے تو اسے نصیحت کر دے۔