حدیث نمبر: 23234
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ أَبي إِسْحَاقَ ، عَنْ يَحْيَى بنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ أُمِّهِ ، قَالَتْ : سَمِعْتُ النَّبيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُب فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ يَقُولُ : " يَا أَيُّهَا النَّاسُ ، اتَّقُوا اللَّهَ وَاسْمَعُوا وَأَطِيعُوا وَإِنْ أُمِّرَ عَلَيْكُمْ عَبدٌ حَبشِيٌّ مُجَدَّعٌ ، مَا أَقَامَ فِيكُمْ كِتَاب اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ " .
مولانا ظفر اقبال
یحییٰ بن حصین (رح) اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اگر تم پر کسی غلام کو بھی امیر مقرر کردیا جائے جو تمہیں کتاب اللہ کے مطابق لے کر چلتا رہے تو تم اس کی بات بھی سنو اور اس کی اطاعت کرو۔
حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الأنصار رضي الله عنهم / حدیث: 23234
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح