حدیث نمبر: 9639
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ غَزْوَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي نُعْمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " الذَّهَبُ بِالذَّهَبِ ، وَالْفِضَّةُ بِالْفِضَّةِ ، وَالْوَرِقُ بِالْوَرِقِ ، مِثْلًا بِمِثْلٍ , يَدًا بِيَدٍ ، مَنْ زَادَ أَوْ ازْدَادَ ، فَقَدْ أَرْبَى " .مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چاندی کو چاندی کے بدلے اور سونے کو سونے کے بدلے برابر سرابر وزن کر کے نقد بنقد بیچا جائے جو شخص اس میں اضافہ کرے یا اضافے کا مطالبہ کرے گویا اس نے سودی معاملہ کیا۔