حدیث نمبر: 9553
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ , وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ , قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ أَبَا هُرَيْرَةَ . قَالَ غُنْدَرٌ فِي حَدِيثِهِ , قَالَ : سَمِعْتُ أَبِي هُرَيْرَة ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " إِنَّ لِكُلِّ نَبِيٍّ دَعْوَةً دَعَا بها ، وَإِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَدَّخِرَ دَعْوَتِي إِنْ شَاءَ اللَّهُ ، شَفَاعَةً لِأُمَّتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ " . قَالَ ابْنُ جَعْفَرٍ : فِي أُمَّتِهِ .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر نبی کی ایک دعاء ضرور قبول ہوتی ہے اور میں نے اپنی وہ دعاء قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کے لئے رکھ چھوڑی ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 9553
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسنادہ صحیح ، خ : 7474 ، م : 199