حدیث نمبر: 9021
حَدَّثَنَا عَفَّان ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَة ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَة ، عَنْ أَبِيه ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قِيل : يَا رَسُولَ اللَّهِ , مَا الطِّيَرَةُ ؟ قَالَ : " لَا طَائِر " ، ثَلَاثَ مَرَّات ، وَقَالَ : " خَيْرُ الْفَأْلِ الْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ " .مولانا ظفر اقبال
گزشتہ سند سے ہی مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ ! شگون بد سے کیا مراد ہے ؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بدشگونی کی کوئی حیثیت نہیں البتہ بہترین فال اچھا کلمہ ہے