حدیث نمبر: 8938
وَقَالَ : " مَطْلُ الْغَنِيِّ ظُلْمٌ ، وَإِذَا أُتْبِعَ أَحَدُكُمْ عَلَى مَلِيءٍ فَلْيَتْبَعْ " .
مولانا ظفر اقبال

اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قرض کی ادائیگی میں مالدار آدمی کا ٹال مٹول کرنا ظلم ہے اور جب تم میں سے کسی کو کسی مالدار کے حوالے کردیا جائے تو اسے اس ہی کا پیچھا کرنا چاہیے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 8938
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 2287، م: 1564