حدیث نمبر: 878
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ الْوَاسِطِيُّ ، أخبرنا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ بَيَانٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ ، قَالَ : قَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ : " أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا ؟ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، ثُمَّ عُمَرُ ، ثُمَّ رَجُلٌ آخَرُ " .
مولانا ظفر اقبال

ابوجحیفہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا میں تمہیں یہ نہ بتاؤں کہ اس امت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے بہترین شخص کون ہے؟ وہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں، پھر سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ ہیں، پھر ایک اور آدمی ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الخلفاء الراشدين / حدیث: 878
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح