حدیث نمبر: 8167
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ : وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَقَيْدُ سَوْطِ أَحَدِكُمْ مِنَ الْجَنَّةِ ، خَيْرٌ مِمَّا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ " .مولانا ظفر اقبال
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنت میں سے کسی ایک کے کوڑے کی جگہ آسمان اور زمین سے بہتر ہے۔