حدیث نمبر: 8153
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ : " لِي أَنْفِقْ أُنْفِقْ عَلَيْكَ " ، وَسَمَّى الْحَرْبَ خَدْعَةً .مولانا ظفر اقبال
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں (اے ابن آدم) خرچ کر میں تجھ پر خرچ کروں گا۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ کا نام چال رکھا ہے۔