❮
❯
حدیث نمبر: 8046
قَالَ : " وَمَا زَالَ يُوصِينِي بِالْجَارِ ، حَتَّى ظَنَنْتُ أَوْ رَأَيْتُ أَنَّهُ سَيُوَرِّثُهُ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ (حضرت جبرائیل علیہ السلام) مجھے پڑوسی کے متعلق مسلسل وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ مجھے گمان ہوا یا میں نے سمجھا کہ وہ اسے وارث قرار دے دیں گے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 8046
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد حسن