حدیث نمبر: 7134
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَيَّامُ التَّشْرِيقِ أَيَّامُ طُعْمٍ ، وَذِكْرِ اللَّهِ " . قَالَ مَرَّةً : " أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”ایام تشریق کھانے پینے اور اللہ کا ذکر کرنے کے دن ہیں ۔“ ایک دوسری سند میں صرف کھانے پینے کا ذکر ہے ۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 7134
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن