❮
❯
حدیث نمبر: 6895
(حديث قدسي) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ ، عَنْ خَيْثَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا كَانَ عَلَى طَرِيقَةٍ حَسَنَةٍ مِنَ الْعِبَادَةِ ، ثُمَّ مَرِضَ ، قِيلَ لِلْمَلَكِ الْمُوَكَّلِ بِهِ : اكْتُبْ لَهُ مِثْلَ عَمَلِهِ إِذَا كَانَ طَلِيقًا ، حَتَّى أُطْلِقَهُ أَوْ أَكْفِتَهُ إِلَيَّ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جب بندہ عبادت کے کسی اچھے طریقے پر ہو، پھر بیمار ہو جائے تو اس پر مقرر فرشتے سے کہا جاتا ہے کہ اس کے لئے اس کے ویسے ہی اعمال لکھتے رہو جیسے وہ تندرستی کی حالت میں کرتا تھا یہاں تک کہ میں اسے (بیماری سے) آزاد کر دوں یا اپنے پاس بلا لوں۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 6895
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد حسن