حدیث نمبر: 6814
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ الْمُهَاجِرُ ؟ قَالَ : " مَنْ هَجَرَ مَا نَهَى اللَّهُ عَنْهُ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی بارگاہ نبوت میں حاضر ہو کر کہنے لگا یا رسول اللہ ! ! اصل مہاجر کون ہے ؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مہاجر وہ ہے جو اللہ کی منع کی ہوئی چیزوں کو ترک کر دے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 6814
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 6484