حدیث نمبر: 6454
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً قِبَلَ نَجْدٍ ، كُنْتُ فِيهَا ، فَغَنِمْنَا إِبِلًا كَثِيرَةً ، وَكَانَتْ سِهَامُنَا أَحَدَ عَشَرَ ، أَوْ اثْنَيْ عَشَرَ بَعِيرًا ، وَنُفِّلْنَا بَعِيرًا بَعِيرًا .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” نجد کی طرف ایک سریہ روانہ فرمایا : ” ان کا حصہ بارہ بارہ اونٹ بنے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک ایک اونٹ بطور انعام کے بھی عطاء فرمایا : ” ۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 6454
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 3134، م: 1749