حدیث نمبر: 6381
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جو شخص ہم پر اسلحہ تان لے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 6381
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 6874، م: 98