حدیث نمبر: 5947
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُرَيْجٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، قَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَتَصَدَّقَ بِمَالِي بِثَمْغٍ ، قَالَ : " احْبِسْ أَصْلَهُ ، وَسَبِّلْ ثَمَرَتَهُ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، یا رسول اللہ ! میں ثمغ نامی جگہ میں اپنے مال کو صدقہ کرنا چاہتا ہوں ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اس کی اصل تو اپنے پاس رکھ لو اور اس کے منافع کو صدقہ کر دو ۔ “

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 5947
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف عبد الله العمري.