مسند احمد
مسند المكثرين من الصحابة
مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
حدیث نمبر: 5917
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْوِصَالِ " ، فَقَالَ : أَوَلَسْتَ تُوَاصِلُ ؟ قَالَ : " إِنِّي أُطْعَمُ وَأُسْقَى " .مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (رمضان کے مہینے میں) ایک ہی سحری سے مسلسل کئی روزے رکھنے سے لوگوں کو روکا ، تو وہ کہنے لگے کہ کیا آپ اس طرح نہیں کرتے ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مجھے تو اللہ کی طرف سے کھلا پلا دیا جاتا ہے۔“