حدیث نمبر: 5892
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُرَيْجٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، وَبَكْر بِنْ عَبْد الله , عَنِ ابْنِ عُمَرَ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " صَلَّى الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ ، أَيْ بِالْمُحَصَّبِ ، ثُمَّ هَجَعَ هَجْعَةً ، ثُمَّ دَخَلَ فَطَافَ بِالْبَيْتِ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی نمازیں (وادی بطحاء میں) پڑھیں، رات وہیں گزاری اور پھر مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے اور بیت اللہ کا طواف کیا۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 5892
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح،.خ: 1768.