مسند احمد
مسند المكثرين من الصحابة
مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
حدیث نمبر: 5597
(حديث مرفوع) (حديث موقوف) قَالَ : وَقَالَ قَالَ : وَقَالَ نَافِعٌ : إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ حَدَّثَهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " يَنْزِلُ تَحْتَ سَرْحَةِ ضخمة دون الرُّوَيْثَةِ عَنْ يَمِينِ الطَّرِيقِ ، فِي مَكَانٍ بَطْحٍ سَهْلٍ ، حِينَ يُفْضِي مِنَ الْأَكَمَةِ ، دُونَ بَرِيدِ الرُّوَيْثَةِ بِمِيلَيْنِ ، وَقَدْ انْكَسَرَ أَعْلَاهَا ، وَهِيَ قَائِمَةٌ عَلَى سَاقٍ " .مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم راستے کی دائیں جانب ٹیلے کی طرف جاتے ہوئے ایک کشادہ اور نرم زمین میں پہاڑ کی چونچ سے ہٹ کر ایک بڑے سے درخت کے نیچے پڑاؤ کرتے تھے، جو رویثہ کی چوکی سے دو میل پہلے ہے، اس کا اوپر والا حصہ اب ٹوٹ چکا ہے اور وہ اپنے تنے پر قائم ہے۔