❮
❯
حدیث نمبر: 5574
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : كَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يَكَادُ أن يَلْعَنُ الْبَيْدَاءَ ، وَيَقُولُ : " أَحْرَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْمَسْجِدِ " .
مولانا ظفر اقبال

سالم رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما مقام بیداء کو قریب قریب برا بھلا کہتے تھے اور کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد ہی سے احرام باندھا ہے (مقام بیداء سے نہیں جیسا کہ تم نے مشہور کر رکھا ہے) ۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 5574
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1541، م: 1187 .