حدیث نمبر: 549
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ : " صَلَّى الزُّبَيْرُ عَلَى عُثْمَانَ ، وَدَفَنَهُ ، وَكَانَ أَوْصَى إِلَيْهِ " .مولانا ظفر اقبال
قتادہ کہتے ہیں کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے پڑھائی اور انہیں سپردخاک کر دیا ، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے انہی کو یہ وصیت کی تھی ۔