حدیث نمبر: 547
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا أَبُو هِلَالٍ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ : " أَنَّ عُثْمَانَ قُتِلَ وَهُوَ ابْنُ تِسْعِينَ سَنَةً ، أَوْ ثَمَانٍ وَثَمَانِينَ " .مولانا ظفر اقبال
قتادہ کہتے ہیں کہ شہادت کے وقت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی عمر ٩٠ یا ٨٨ سال تھی ۔