حدیث نمبر: 546
(حديث مقطوع) حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ : قَالَ أَبِي حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ : أَنَّ عُثْمَانَ " قُتِلَ فِي أَوْسَطِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ " .مولانا ظفر اقبال
ابوعثمان کہتے ہیں کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت ایام تشریق کے درمیان ہوئی ہے ۔ (ایام تشریق کو گزرے ہوئے بہت زیادہ دن نہ ہوئے تھے) ۔