حدیث نمبر: 544
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ الصَّنْعَانِيُّ ، حَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ شِبْلٍ ، وَغَيْرُهُ ، قَالُوا : " وَلِيَ عُثْمَانُ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً ، وَكَانَتْ الْفِتْنَةُ خَمْسَ سِنِينَ " .مولانا ظفر اقبال
امیہ بن شبل وغیرہ کہتے ہیں کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ بارہ سال تک تخت خلافت پر متمکن رہے ، جن میں سے آخری پانچ سال آزمائش و امتحان کے گزرے۔