حدیث نمبر: 542
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ ، حَدَّثَنِي سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا مَحْبُوبُ بْنُ مُحْرِزٍ بَيَّاعُ الْقَوَارِيرِ كُوفِيٌّ ثِقَةٌ ، كَذَا قَالَ سُرَيْجٌ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ فَرُّوخَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : " صَلَّيْتُ خَلْفَ عُثْمَانَ الْعِيدَ فَكَبَّرَ سَبْعًا وَخَمْسًا " .مولانا ظفر اقبال
فروخ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے پیچھے عید کی نماز پڑھی ہے ، اس میں وہ سات اور پانچ تکبیریں کہتے تھے۔