حدیث نمبر: 541
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ ، حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ : " أَنَّ عُثْمَانَ سَجَدَ فِي ص " .مولانا ظفر اقبال
سائب بن یزید کہتے ہیں ! کہ ایک مرتبہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے سورت ص کی تلاوت کی اور آیت سجدہ پر پہنچ کر سجدہ بھی کیا ۔