حدیث نمبر: 522
(حديث مقطوع) حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ ، حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ أُمِّ مُوسَى ، قَالَتْ : " كَانَ عُثْمَانُ مِنْ أَجْمَلِ النَّاسِ " .مولانا ظفر اقبال
ام موسیٰ کہتی ہیں کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ لوگوں میں سب سے زیادہ حسین و جمیل تھے ۔