حدیث نمبر: 5216
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، سَأَلَ رَجُلٌ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْوَتْرِ : أَوَاجِبٌ هُوَ ؟ فَقَالَ : " أَوْتَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْمُسْلِمُونَ " .
مولانا ظفر اقبال

نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے وتر کے متعلق پوچھا کہ کیا یہ واجب ہیں ؟ انہوں نے جواب دیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور تمام مسلمانوں نے وتر پڑھے ہیں۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 5216
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح .