حدیث نمبر: 521
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ ، قَالَ : " شَهِدْتُ عُثْمَانَ يَأْمُرُ فِي خُطْبَتِهِ بِقَتْلِ الْكِلَابِ ، وَذَبْحِ الْحَمَامِ " .مولانا ظفر اقبال
حسن بصری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا ، وہ اپنے خطبے میں کتوں کو قتل کرنے اور کبوتروں کو ذبح کرنے کا حکم دے رہے تھے ۔