حدیث نمبر: 5107
(حديث مرفوع) (حديث موقوف) قَالَ : قَالَ : وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَعْنِي : " خَمْسٌ لَا جُنَاحَ عَلَيْهِ وَهُوَ حَرَامٌ أَنْ يَقْتُلَهُنَّ : الْحَيَّةُ ، وَالْعَقْرَبُ ، وَالْفَأْرَةُ ، وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ ، وَالْحِدَأَةُ " .
مولانا ظفر اقبال

اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”پانچ قسم کے جانور ہیں جنہیں حالت احرام میں بھی مارنے سے کوئی گناہ نہیں ہوتا۔ بچھو ، چوہے ، چیل ، کوے اور باؤلے کتے ۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 5107
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح ، م : 1199 .