حدیث نمبر: 5056
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ ، قَالَ : وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي : حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ عُمَرَ ، قَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، تُصِيبُنِي مِنَ اللَّيْلِ الْجَنَابَةُ ؟ فَقَالَ : " اغْسِلْ ذَكَرَكَ ، ثُمَّ تَوَضَّأْ ، ثُمَّ ارْقُدْ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: یا رسول اللہ ! اگر میں رات کو ناپاک ہو جاؤں اور غسل کرنے سے پہلے سونا چاہوں تو کیا کروں ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”شرمگاہ دھو کر نماز والا وضو کر کے سو جاؤ۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 5056
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح.