حدیث نمبر: 5030
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا بَهْزٌ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَا : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ بَهْزٌ : قَالَ : حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ حُرَيْثٍ ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، قَالَ : " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْجَرِّ ، وَهِيَ الدُّبَّاءُ ، وَالْمُزَفَّتُ ، وَقَالَ : " انْتَبِذُوا فِي الْأَسْقِيَةِ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مٹکے یعنی دباء اور مزفت سے منع کیا ہے اور فرمایا ہے کہ مشکیزوں میں نبیذ بنا لیا کرو۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 5030
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 1997.