حدیث نمبر: 4970
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ ، قَالَ : أَتَيْنَا ابْنَ عُمَرَ فِي الْيَوْمِ الأْوْسَطِ مِنْ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ ، قَالَ : فَأُتِيَ بِطَعَامٍ ، فَدَنَا الْقَوْمُ ، وَتَنَحَّى ابْنٌ لَهُ ، قَالَ : فَقَالَ له : ادْنُ فاطْعَمْ ، قَالَ : فَقَالَ : أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " إِنَّهَا أَيَّامُ طُعْمٍ وَذِكْرٍ " ؟ ! .
مولانا ظفر اقبال

ابوالشعثاء کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایام تشریق کے کسی درمیانی دن میں ہم لوگ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوئے ، تھوڑی دیر بعد کھانا آیا اور لوگ قریب قریب ہو گئے ، لیکن ان کا ایک بیٹا ایک طرف کو ہو کر بیٹھ گیا ، سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس سے فرمایا : آگے ہو کر کھانا کھاؤ، اس نے کہا کہ میں روزے سے ہوں انہوں نے فرمایا : کیا تمہیں معلوم ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے یہ کھانے پینے اور ذکر کے دن ہیں ۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 4970
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حسن، إبراهيم بن مهاجر - و إن كان فى حفظه لين- يحسن حديثه فى المتابعات والشواهد، وهذا منها .