حدیث نمبر: 4879
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " الدَّجَّالُ أَعْوَرُ الْعَيْنِ ، كَأَنَّهَا عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”دجال کانا ہو گا اس کی دائیں آنکھ انگور کے دانے کی طرح پھولی ہوئی ہو گی ۔ “

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 4879
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: صحيح، خ: 3439، م: 169