حدیث نمبر: 4773
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا الْعُمَرِيُّ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِلنِّسَاءِ أَنْ يُرْخِينَ شِبْرًا ، فَقُلْنَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ، إِذَنْ تَنْكَشِفَ أَقْدَامُنَا ؟ فَقَالَ : " ذِرَاعًا ، وَلَا تَزِدْنَ عَلَيْهِ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خواتین کو اس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ ایک بالشت کپڑا اونچا کر لیا کریں انہوں نے عرض کیا کہ اس طرح تو ہمارے پاؤں نظر آنے لگیں گے ؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ایک بالشت پر اضافہ نہ کرنا (اتنی مقدارمعاف ہے)۔ “

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 4773
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: صحيح بطرقه، وهذا إسناد ضعيف لضعف العمري