حدیث نمبر: 4647
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمُزَابَنَةِ ، وَالْمُزَابَنَةُ : الثَّمَرُ بِالتَّمْرِ كَيْلًا ، وَالْعِنَبُ بِالزَّبِيبِ كَيْلًا ، وَالْحِنْطَةُ بِالزَّرْعِ كَيْلًا " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع مزابنہ کی ممانعت فرمائی ہے، بیع مزابنہ کا مطلب یہ ہے کہ کٹی ہوئی کھجور کی درختوں پر لگی ہوئی کھجور کے بدلے، انگور کی کشمش کے بدلے اور گندم کے بدلے گیہوں کی اندازے سے بیع کرنا ۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 4647
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1272، م: 1542