حدیث نمبر: 4082
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ ، قَالَ : كَانَ أَنَسٌ " أَحْسَنَ النَّاسِ صَلَاةً فِي السَّفَرِ وَالْحَضَرِ " .مولانا ظفر اقبال
انس بن سیرین رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سفر اور حضر میں سب سے بہترین نماز پڑھنے والے سیدنا انس رضی اللہ عنہ تھے۔