حدیث نمبر: 395
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى ، أَنْبَأَنَا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " كُنَّا نَتَبَايَعُ الطَّعَامَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَيَبْعَثُ عَلَيْنَا مَنْ يَأْمُرُنَا بِنَقْلِهِ مِنَ الْمَكَانِ الَّذِي ابْتَعْنَاهُ فِيهِ إِلَى مَكَانٍ سِوَاهُ ، قَبْلَ أَنْ نَبِيعَهُ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور باسعادت میں ہم لوگ غلے کی خرید و فروخت کرتے تھے ، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس ایک آدمی بھیجتے تھے جو ہمیں حکم دیتا تھا کہ اسے بیچنے سے پہلے جس جگہ ہم نے اسے خریدا ہے وہاں سے کسی دوسری جگہ منتقل کریں ۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الخلفاء الراشدين / حدیث: 395
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 2123، م: 1527