حدیث نمبر: 3836
حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخْبَرَنَا الْمَسْعُودِيُّ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : نَزَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، مَنْزِلًا . . . فَذَكَرَ مِثْلَهُ ، وَقَالَ " رُدَّهُ رَحْمَةً لَهَا " .مولانا ظفر اقبال
گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے، البتہ اس کے آخر میں یہ اضافہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم اپنی شفقت کی وجہ سے دیا تھا۔