حدیث نمبر: 3719
(حديث مرفوع) حَدّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي إِِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي الْأََحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ : إِِنَّ نَاسًا سَأََلُُوا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَاحِبٍ لَهُمْ يَكْوِي نَفْسَهُ ، قَالَ : فَسَكَتَ ، ثُمَّ قَالَ فِي الثَّالِثَةِ : " ارْضِفُوهُ ، أَحْرِِقُوهُ " ، قَالَ : وَكَرِِهَ ذَلِكَ .مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کچھ لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے ایک ساتھی کے بارے پوچھا جو اپنے جسم کو داغ لگواتا تھا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے، پھر تیسری مرتبہ فرمایا: ”اسے گرم پتھروں سے داغ دو، اسے جلا دو“، راوی کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ناپسند فرمایا۔