حدیث نمبر: 3078
عربی حدیث ابھی نہیں ملی
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ ان کی والدہ نے ایک منت مانی تھی، لیکن اسے پورا کرنے سے پہلے ہی ان کا انتقال ہو گیا، اب کیا حکم ہے؟ فرمایا: ”آپ ان کی طرف سے اسے پورا کر دیں۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / ومن مسند بني هاشم / حدیث: 3078
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 2761، م: 1638