حدیث نمبر: 27573
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ : قال ابْنُ جُرَيْجٍ : " إِنَّ مَعْمَرًا شَرِبَ مِنَ الْعِلْمِ بِأَنقَعَ " ، قال عبد الله : قَالَ أَبِي : وَمَاتَ مَعْمَرٌ وَلَهُ ثَمَانٍ وَخَمْسُونَ سَنَةً .
مولانا ظفر اقبال

عبدالرزاق رحمہ اللہ ابن جریج کا قول نقل کرتے ہیں کہ معمر نے علم کی خالص شراب پی رکھی ہے، امام احمد رحمہ اللہ کے صاحبزادے کہتے ہیں کہ میرے والد نے فرمایا : معمر اٹھاون سال کی عمر میں فوت ہوئے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / من مسند القبائل / حدیث: 27573
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: خبر صحيح، وهذا اسناد منقطع، عبدالرزاق لم يسمعه من ابن جريج