حدیث نمبر: 27552
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ , عَنْ عَطَاءٍ يَعْنِي ابْنَ السَّائِبِ , عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئِ , قَالَ : قَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ , سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ : " الْوَالِدُ أَوْسَطُ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ , فَاحْفَظْ ذَلِكَ الْبَابَ , أَوْ دَعْهُ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ابودردا رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ باپ جنت کا درمیانہ دروازہ ہے، اب تمہاری مرضی ہے کہ اس کی حفاظت کرو یا اسے چھوڑ دو ۔

حوالہ حدیث مسند احمد / من مسند القبائل / حدیث: 27552
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده حسن