حدیث نمبر: 27494
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ غَيْلَانَ , قَالَ : حَدَّثَنَا رِشْدِينُ , قَالَ : حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ , عَنْ عُمَرَ الدِّمَشْقِيِّ , أَنَّ مُخْبِرًا أَخْبَرَهُ , عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ , عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ , أَنَّهُ قَالَ : " سَجَدْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى عَشْرَةَ سَجْدَةً , مِنْهُنَّ سَجْدَةُ النَّجْمِ " .مولانا ظفر اقبال
حضرت ابودردا رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کے ساتھ قرآن کریم میں گیارہ سجدے کئے ہیں، جن میں سورت نجم کی آیت ِ سجدہ بھی شامل ہے۔