حدیث نمبر: 27485
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ , قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي , عَنْ أَبِيهِ , قَالَ : حَدَّثَنِي أَخٌ لِعَدِيِّ بْنِ أَرْطَاةَ , عَنْ رَجُلٍ , عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ , قَالَ : عَهِدَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَيْكُمْ الْأَئِمَّةُ الْمُضِلُّونَ " .مولانا ظفر اقبال
حضرت ابودردا رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بتاتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ مجھے تمہارے متعلق سب سے زیادہ اندیشہ گمراہ کن حکمرانوں سے ہے۔