حدیث نمبر: 27483
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ , قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ , عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْطَاةَ , عَنْ بَعْضِ إِخْوَانِهِ , عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ : " كُلُّ شَيْءٍ يَنْقُصُ إِلَّا الشَّرَّ , فَإِنَّهُ يُزَادُ فِيهِ " .مولانا ظفر اقبال
حضرت ابودردا رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر چیز کم ہوجاتی ہے سوائے شر کے کہ وہ بڑھتا ہی جاتا ہے۔