حدیث نمبر: 27449
حَدَّثَنَا رَوْحٌ , أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ , عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ , عَنْ عَمْرِو بْنِ مُعَاذٍ الْأَشْهَلِيِّ , عَنْ جَدَّتِهِ , أَنَّهَا قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يَا نِسَاءَ الْمُؤْمِنَاتِ , لَا تَحْقِرَنَّ إِحْدَاكُنَّ لِجَارَتِهَا , وَلَوْ كُرَاعُ شَاةٍ مُحْرَقٌ " .
مولانا ظفر اقبال

ایک خاتون صحابیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”اے مومن عورتو ! تم میں سے کوئی اپنی پڑوسن کی بھیجی کسی چیز کو ”خواہ وہ بکری کا جلا ہو کھر ہی ہو“ حقیر نہ سمجھے۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / من مسند القبائل / حدیث: 27449
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عمرو بن معاذ