حدیث نمبر: 27420
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنِ الزُّهْرِيِّ , عَنْ عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ , عَنْ جُوَيْرِيَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ , قَالَتْ : دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ , فَقَالَ : " هَلْ مِنْ طَعَامٍ ؟ " , قُلْتُ : لَا , إِلَّا عَظْمًا أُعْطِيَتْهُ مَوْلَاةٌ لَنَا مِنَ الصَّدَقَةِ , قَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " فَقَرِّبِيهِ , فَقَدْ بَلَغَتْ مَحِلَّهَا " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرے یہاں تشریف لائے تو پوچھا : ”کیا تمہارے پاس کچھ ہے ؟“ میں نے عرض کیا : نہیں، البتہ نسیبہ نے ہمارے یہاں اسی بکری کا کچھ حصہ بھیجا ہے جو آپ نے ان کے یہاں بھیجی تھی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”وہ اپنے ٹھکانے پر پہنچ چکی، اب اسے لے آؤ۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / من مسند القبائل / حدیث: 27420
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 1073